جی ہاں، ہمدرد میں جہاں نصاب کی تکمیل اور روایتی تدریسی کے انداز اپنائے جاتے تھے وہیں ہم نصابی سرگرمیوں کو بھی یکساں اہمیت حاصل تھی۔ یہاں ہم یہ کہتے چلیں کہ ان سرگرمیوں کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے مگر مسز گلزار کے ساتھ ہم نے یہ طے کیا تھا کہ ایسی تمام تقریبات اور ہلچل کو'کو کوریکیئولر' یعنی ہم نصابی ہی کہا جائے گا۔ ان ہی سرگرمیوں میں سے ایک اہم تقریری مقابلہ بھی تھی، جو اسکول و کالج دونوں میں منعقد ہوتی تھی اور طلبہ و طالبات کو مائک پر سب کے سامنے فنِ خطابت کے جوہر دکھانے کا موقع دیا جاتا تھا۔
انتظار فرمائیے
مکمل تحریر جلد آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
INTEZAAR HAI BESABRI SE !
جواب دیںحذف کریںmujhe bhi !!
جواب دیںحذف کریںkub aarahi hai mukamal tehreer. intezaar ho raha hai aap ki tehreer ka.
جواب دیںحذف کریںThanks for liking the intro; the complete blog has been published with a new title at http://bayaadesydney.blogspot.com/2010/10/blog-post_23.html
جواب دیںحذف کریں